عقل بھی ہاری سٹہ میں اور فہم کو ہارے ریس میں گھس آیا ہے ہم میں دشمن پھر سجن کے بھیس میں ہم سندھی پنجابی ہیں یا پختون و مہاجر ہیں حامد پاکستانی وہ ہیں پھنسے جو بنگلہ دیش میں