عبادت تو ہوتی ہے تیری پر کِس کو جھُکا کرتا ہے تو؟ جو مُحتاج ہے لوگوں کا اُس کو سجدہ کیا کرتا ہے تو آ دِکھاؤں تُجھے میں اُس ہَستی کا گھر کعبہ جِسکے مُحتاج ہیں ہم ! اُس کو اِنکار کیا کرتا ہے تو