پختہ ایمان
Poet: WASEEM KHAN By: WASEEM KHAN, Brownstown MI U.S.A ایک حسرت تھی کہ پڑو سن کا مجھے ہا تھ ملے
 حسرتیں د ل میں رہیں جب سے کی بیو ی نے نگرانی
 
 لا کھ سمجھا یا میں نے کہ نمک لینے پہنچا تھا
 بھائی نے کی ہے پٹا ئی کہ یا د آ گئیں نا نی
 
 ہر مرد میں یہ ا نسا نیت پا ئی جا تی ہے
 بچے ا ن کو لگتے ہے ا پنے ہی ا چھے
 
 بیو ی کی طرف شا ئد دیکھنا پسند ہی نہیں
 پڑ و سن کو نہیں چھو ڑ ے ،ا یما ن کے ھیں پکے
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 