پردہ داری

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 اپنی چار دیواری میں ہی پردہ داری ہے
بجز تقدس کی پامالی ہے دور ِرفتہ میں

Rate it:
Views: 413
04 Dec, 2022