Add Poetry

پردیس گر تمہیں راس نہ آئےتو لوٹ آنا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پردیس گر تمہیں راس نہ آئے تو لوٹ آنا
وہاں جب میری یاد ستائے تو لوٹ آنا
تم خوشیوں بھری زندگی کےمتلاشی ہو
جب غموں کی گھٹاچھا جائے تو لوٹ آنا
سوچتا ہوں مجھ سےدورکیسےرہ پاؤ گئے
مجھ سےملنےکو دل گبھرائےتو لوٹ آنا
سدا سےہرے بھرے ماحول کےعادی ہو
اگر تنہائی تمہیں دھرائے تو لوٹ آنا
رزق کی تلاش میں ہجرت تو کررہے ہو
جو کوئی کام کاج نہ مل پائےتو لوٹ آنا

Rate it:
Views: 578
09 Dec, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets