پریم ساگر میں من ہے ڈوبا
Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharifپریم ساگر میں من ہے ڈوبا کیسے ڈھونڈ لاؤں
ہر پل مجھ کو بے قرار رکھے قرار کیسے ڈھونڈ لاؤں
آواز دوں تو ہر طرف اپنی صدائیں سنائی دیں
اس باز گشت کے ہجوم میں آواز کیسے ڈھونڈ لاؤں
چاند تارے فلک پہ چمکے چمکے آنگن آنگن
میں اپنی شام کے چاند تارے کیسے ڈھونڈ لاؤں
ہر گلی میں ایک ہی نعرہ نعرہ غم
نغمہ خوشی کا گونج اٹھے وہ راگ کیسے ڈھونڈ لاؤں
More Sad Poetry






