گرچہ مسائل کےبوجھ تلےدب چکےہیں ہم جانتےنہیں مسئلہ زندہ ہےکیا مردہ کیا ہے اس نکتہ پہ بھی ابتک پہنچ پائے نہیں ہیں اس دہشت گردی کے آخر پس پردہ کیا ہے