وجہ شہرت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

یہ معاملہ تعین جنس کا ہوتا ہےحساس
میں بزدل ایک مرد ہوں عورت نہ بناؤ

سیاست ہےمشغلہ مرا پیشہ نہیں ہے
شاعری کو میری وجہ شہرت نہ بناؤ

Rate it:
Views: 645
24 Dec, 2014
More Political Poetry