آج پھر جھانکا گریباں میں اپنے آج پھر میں نظر اٹھا نہ سکا تیری رحمت نے جو ڈھانپا دامن میرا اشکوں کو چھپاتے بھی چھپا نہ سکا