پھر اُمڈ آئے ہیں یادوں کے سُہانے بادل

PoetSagar Submitted byTARIQ BALOCH
Text size

پھر اُمڈ آئے ہیں یادوں کے سُہانے بادل
پھر دِل سار میں اِک شعلئہ ارماں جاگا

میرے افکار کے بجھتے ہوئے ریزے چونکے
میرے حرماں کا سُلگتا ہوا عنواں جاگا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied