پہلا حوالہ
Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasurٹپ ٹپ ٹپ
یہ بے ہنگم شور نہیں
آواز
معنویت میں زندہ رہتی ہے
معنویت
کتاب حیات کا پہلا حوالہ ہے
طلب
خون کے ہر ذرے میں
خوابوں کے
بے نوا دریچوں میں
سانس کی ہر آہٹ پر
ہجرت پر ماءل رہتی ہے
More Life Poetry






