پہلے ہی ستایا ہوا آیا ہوں
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore کیا اب بھی کوئی صورت نِکل آئے گی! میری بخشش کی ! اے خُدا
پہلے ہی ستایا ہوا آیا ہوں ! تیری دُنیا کے بے راہ رووں سے
More Life Poetry
کیا اب بھی کوئی صورت نِکل آئے گی! میری بخشش کی ! اے خُدا
پہلے ہی ستایا ہوا آیا ہوں ! تیری دُنیا کے بے راہ رووں سے