Add Poetry

پیپلز پارٹی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اسکے ٹھیکہ داروں کی قربانیوں کا ذکر سن کربرملا کہا
پیپلز پارٹی کا ماضی بھیا نک ہے بہت اسے زیادہ نہ کرید

بولا یہ دل جلا,کرپشن پہ آنسو دیکھ کرجیالہ کی آنکھ میں
‘سوپ بولے تو بولےچھلنی بھی بولے جس میں بہتر چھید‘

Rate it:
Views: 317
27 Dec, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets