صفر نکلتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سمت قبلہ کےتعین کےلئے ضروری ہے کہ دیکھو
غروب ہوتا ہے کہاں سورج یا پھر کدھر نکلتا ہے؟

حساب کرو پیپلز پارٹی کی من مانیوں اورقربانیوں
کا اگر تم,تو اس کا مجموعی نتیجہ صفر نکلتا ہے
 

Rate it:
Views: 375
28 Dec, 2016
More Political Poetry