Add Poetry

چلو بیچ کھاتے ہیں زمین کا وہ حصہ

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

چلو بیچ کھاتے ہیں زمین کا وہ حصہ۔۔
جو ہماری حد میں سرکار کا آ تا ھے۔۔

کسے فرق پڑ تا ھے حلال ھے کہ حرام؟
بس ہڑپ کر لیتے ہیں اپنا کیا جا تا ھے ؟

Rate it:
Views: 805
28 Jun, 2021
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets