کانٹوں سے گزر جاتی ہوں دامن کو بچا کر

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Dr. Shakira Nandini, Porto

کانٹوں سے گزر جاتی ہوں دامن کو بچا کر
پھولوں کی سیاست سے میں بیگانہ نہیں ہوں

Rate it:
Views: 1215
27 Jun, 2021
More Political Poetry