ایک پل کی ہمیں فرصت نہیں لیکن پھر بھی بیتی یادوں کے لئے وقت چرا لیتے ہیں اپنے حصے کی زندگی گزارنے کے لئے شب کی آغوش سے کچھ وقت چرا لیتے ہیں کیا خبر کب موت چپکے سے چرا لے زندگی ہم بنا لیں کیوں نہ اس چوری سے پہلے زندگی