چھا گیا بی چھا گیا ہر سو اجالا چھا گیا

Poet: رعنا کنول By: Rana Kanwal, Islamabad

آج موسم دل کو بھہ گیا
چھا گیا بی چھا گیا ہر سو اجالا چھا گیا

نمی دھوپ کی چھایا میں
سروں کے سر لگا گیا
چھا گیا بی چھا گیا ہر سو اجالا چھا گیا

تیز ہواوں کے جھونکوں میں
زلفوں کے تار ہلا گیا
چھا گیا بی چھا گیا ہر سو اجالا چھا گی

نیلے امبر کی چاندی میں
شبنم کے موتی گرا گیا
چھا گیا بی چھا گیا ہر سو اجالا چھا گیا

کنول کے کھلتے پھولوں میں
رنگ ہزار کوئی سجا گیا
چھا گیا بی چھا گیا ہر سو اجالا چھا گیا

آج موسم دل کو بھہ گیا
چھا گیا بی چھا گیا ہر سو اجالا چھا گیا
 

Rate it:
Views: 525
18 Apr, 2019
More Life Poetry