ڈولی میں میت
Text size
پس فردا کیا ہے تمہیں کیا بتاؤں
میرے دل کی دنیا لٹی جارہی ہے
جگر خور ہیں دیکھو دنیا کی رسمیں
کہ ڈولی میں میت اٹھی جا رہی ہے
پس فردا کیا ہے تمہیں کیا بتاؤں
میرے دل کی دنیا لٹی جارہی ہے
جگر خور ہیں دیکھو دنیا کی رسمیں
کہ ڈولی میں میت اٹھی جا رہی ہے