ڈھونڈ رہا ہوں کہ اپنا گھر کہاں ہے
Text size
ڈھونڈ رہا ہوں کہ اپنا گھر کہاں ہے
گھر اگر ہے تو پھر در کہاں ہے
میں اُس سے بچھڑ کر مر جاؤں گا لیکن
اتنا بھی ابھی وہ معتبر کہاں ہے
غمِ دنیا میں بھی مُسکراؤں اے سُہیل
ایسا کوئی مجھ میں ہنر کہاں ہے