دے پایا ہم کو کوئی دنیا میں کب شکست جینے کی ہے تمنا مرنے کا حوصلہ ہے مکار کی ہےچال یہ اور سود کا شکنجہ امداد جسکو کہتا ہے‘اک ڈھکوسلہ ہے