ٹیڑھی آنکھ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دشمنوں سےاب ہم یہ کھل کےکیہ رہے ہیں
دیکھیں نہ ٹیڑھی آنکھ سےگر حوصلہ نہیں

اک طویل جد وجہد سے حاصل کیا ہے ملک
ہما را یہ پاکستان ہے چڑیا کا گھوسلہ نہیں
 

Rate it:
Views: 483
15 Dec, 2011
More Political Poetry