حالت ہم اپنی قوم کی گر غور سے دیکھیں تو ہر سمت نظر آتی ہمیں چھین جھپٹ ہے گھیرے میں دشمن کے گو ہو چکے محسور اس پر بھی یہاں زیر بحث ڈیفنس بجٹ ہے