دھکی آگ میں جلنے سے ہم ڈرتے ہیں ہے نجات نماز مگر ہم نہیں پڑھتے ہیں کریں کس طرح پھر سیاہ کاریوں کو سفید سفید زلفوں کو تو ہم اکثر سیاہ کرتے ہیں