کام اچھے سدا

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, akola,maharashtra,India

استاد کی نصیحت

کام اچھے سدا کرو بیٹے
شکر رب کا ادا کرو بیتے

مارے پتھر اگر تو گل پھینکو
دوشمنوں سے وفا کرو بیٹے

عادتیں جو خراب کرتے ہیں
دور ان سے رہا کرو بیٹے

پان بیڑی شراب مت چھونا
علم کا تم نشا کرو بیٹے

مجھ سے استاد نے کہا انور
شعر کہتے رہا کرو بیٹے

Rate it:
Views: 395
28 Jan, 2013
More Life Poetry