کاٹی کہیں پہ رات تو کاٹی سحر کہیں
Text size
کاٹی کہیں پہ رات تو کاٹی سحر کہیں
راہِ وفا میں چین نہ پایا مگر کہیں
وہ سُن رہے ہیں یوں میرا افسانہَ حیات
دل ہے کہیں خیال کہیں اور نظر کہیں
کاٹی کہیں پہ رات تو کاٹی سحر کہیں
راہِ وفا میں چین نہ پایا مگر کہیں
وہ سُن رہے ہیں یوں میرا افسانہَ حیات
دل ہے کہیں خیال کہیں اور نظر کہیں