کدھر جا رہی ہے یہ آپ ﷺ کی اُمت

Poet: Humera Sajid By: Humera Sajid, Lahore

کدھر جا رہی ہے یہ آپ ﷺ کی اُمت
غیروں کے آگے ہا تھ پیھلا رہی ہے یہ آپ کی اُمت
آپ کا در چھوڑے گی تو یونہی
ماری ماری پھیرے گی یہ آپ کی اُمت
آپس میں ایک نہیں ہوتے ، کوئی تعلق نہیں رکھتے
کیوں د شمن کو دوست سمجھ رہی ہے یہ آ پکی اُ مت
دوست دشمن کی پہچان کر ا دیں اب تو ان کو
بڑی ٹھوکریں کھا رہی ہے ، یہ آپکی اُمت
کہیں سے تو اب فتح کی ، خوشخبری سنا دو ا ن کو
بڑے محازوں پر لڑ ر ہی ہے یہ آ پ کی اُمت
 

Rate it:
Views: 473
22 Apr, 2015
More Religious Poetry