جمہوریت کا پرچارک سب سے بڑا ہے سامراج جبر و استبداد کے ہیں سامنے کیوں ہملوگ آج جھوٹ پوشیدہ ہے دعوہ میں حقیقت ہے کھلی دے کر اکثریت کو دھوکہ اقلیت کرتی ہے راج