شیر پر

Poet: By: hamid raza khan 2, karachi

اسکی گیدڑ بھبکیوں کا ہے بہت چرچا یہاں
دیوارسےوہ نہ لگا دے ہمکو اکدن گھیرکر

دفتر میں آکے کیانی سے ہلری‘ملی تویوں
غرا رہی ہو شیرنی جیسے ہمارے شیر پر
 

Rate it:
Views: 572
25 Oct, 2011
More Political Poetry