کشش ثقل

Poet: Amjad Adis By: Amjad Adis, Rawalpindi

تیری یادوں کی کشش ثقل سے
آزاد بھی ہو جاؤں تو
یہ زندگی
سسی کی طرح
اپنےہی صحرا میں ننگے پاؤں
ننگے سر
یونہی بے سمت جاناں
بھاگتی
پھرتی رہے گی

Rate it:
Views: 737
08 Jun, 2008