گزرتا وقت یہ بتا رہا ہےہمیں دن ہفتےماہ گنتے رہو کشمیر میں لاک ڈائون ہوئےآج پورا ایک سال بیت گیا عالمی برادری الله جانےکیوں بنی ہوئی ہے تماشائی جانے کیوں اب دل یہ کیہ رہا ہے کشمیری جیت گیا