مقبوضہ کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan . By: hamid raza khan ., rawalpindi , pakistan

پاکستانی ہونے کے دعوہدار محصورین،بنگلہ دیش
چھوڑ دیں مقبوضہ کشمیر میں جا کر ہو جائیں آباد
 
اٹوٹ انگ‘کے دعوہ سے دست بردار ہو گا بھارت‘
پاکستانی پرچم لہرا کر نعرہ لگاؤ ‘پاکستان زندہ باد‘

Rate it:
Views: 968
05 Aug, 2020
More Political Poetry