یہ عجب بات کرو ہو جو کہو کہ کلچر کو فروغ ارے بھیا یہی کلچر تو ہے اب اپنے وطن کی میراث اہلِ افرنگ کی تقلید میں کھوٹی ہوئی منزل اپنی اپنی اصل کو لوٹ آئو اگر چاہو چمن کی میراث