محو سفر ہیں ہم اپنی منزل کی طرف جنت یاجہنم پڑاؤ کی جگہ ہے دنیا مرحلے کئی درمیان میں ہیں ہم اپنا اپنا مقام پا لیں گے اپنے عمل کے بدلہ میں کاش! انسان سمجھ لے ہم کمرہ امتحان میں ہیں