کمند کیوں ٹوٹتی رہی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

کوشش کی تھی زندگی میں کچھ کر جانے کی
کمند کیوں ٹوٹتی رہی ہر فیصلے کے بعد

Rate it:
Views: 882
30 Aug, 2023
More Sad Poetry