کمی ذخائر زرمبادلہ ؟

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

کھلونے منگاتے ہو کوریا ، چین و جاپان کے
تعیش کے سامان برطانیہ ، پیرس و یونان کے

میرے بھائی ! اپنی جھولی میں نظر غائر ڈالو
ذخائر یہیں ہیں ، سبھی شوق و ارمان کے

Rate it:
Views: 337
19 Mar, 2012
More Life Poetry