کوئی تو راز داں ہو اپنا کہیں تو ہو جہان اپنا ہمیں بھی چاہت ہے پنچھی بن کے اڑنے کی پر کہیں تو ہو آسماں اپنا میں ہنسوں تو پھول کلیاں بھی ہنسیں پر کوئی پھول کوئی باغیچہ کوئی تو سپاں ہو اپنا