اگر اتحاد اور وحدت نہ ہوگی تو پھر پارہ پارہ پھرے گی یہ خدشہ ہے دانشوروں کو کہ یہ قوم کیسے جئے گی ہمیں ایک دوجے کے خوں سے حرارت زندگی ملے گی ازل سے کوشش رہی ہے ابد تک ہماری یہ کوشش رہے گی