بیرون ملک دشمنوں نے اندرونی غداروں کی مدد سے ملک کو مسائل کےدلدل میں ڈبونےکی بھرپورسعی کی پاکستانی سات عشروں تک بنے رہے خاموش تماشائی اورسازشوں کو سمجھنےوتدارک کی کوشش نہیں کی