کون کہتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

کون کہتا ہے کہ اسلام مسلمان کا ہے
یہ مذہب دنیا کے ہر پارسا انسان کا ہے

صرف تیرا نہیں میرا نہیں اس اسکا نہیں
وہ تنہا بادشاہ زمین کا ہے آسمان کا ہے

ایک خالق ہے ایک مالک و مختار ہے وہ
ایک معبود ہے جو سارے ہی جہان کا ہے

کون کہتا ہے کہ اسلام مسلمان کا ہے
یہ مذہب دنیا کے ہر پارسا انسان کا ہے

Rate it:
Views: 848
11 Jul, 2009
More Religious Poetry