کون کہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکون کہتا ہےکہ محبت کرنا حماقت ہے
یہ تو دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے
میں کیسے اپنی زندگی کو زندگی کہ دوں
ٰیہ بھی پروردگار کی دی ہوئی امانت ہے
اے انسان اس کی قدر کرنا سیکھ لے
یہ زندگی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے
More Life Poetry






