موجودہ نظام میں گر مجھ کو حکومت مل گئی میں ڈھونڈنےفورا نکل جائوں گا ‘کوڑی دور کی‘ ڈالوںگا فلاح کی ذمہ داری ‘ووٹر‘ کےکاندھے پر جمہوریت میں حکمرانی ہو تی ہے جمہور کی