فرق

Poet: فاروق حسین By: Farooq Hussain, Karachi

میں اگر درد سے ابھر جاؤں گا
میں اپنے دشمنوں پہ ہی سیتم کر جاؤں گا

انکے نزدیک پھر یہ احوال ہوگا
دشمن و دوست کا فرق کر جاؤں گا

Rate it:
Views: 479
09 Nov, 2016
More Political Poetry