کچھ لوگوں کی ایسی تقدیر ہوتی ہے جن کہ ہر کام میں تاخیر ہوتی ہے کسی حیلے سے وہ بدل نہیں سکتی جو انسان کہ مقدر کی تحریر ہوتی ہے موت جہاں لکھی ہے وہیں ہونی ہے اس کہ لیے کوئی نہ تدبیر ہوتی ہے