بھیک مانگتے جو تم اُن سے نہیں تھکتے اسی لئے مارے جو وہ، کچھ کر نہیں سکتے حاکم ہو تم یہاں کے یا اُن کے غلام ہو بِک گئے ہو،کیوں یہ تم منہ سے نہیں بکتے!