کوئی جتا دے ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

ایوانوں کا کیا فائدہ ہے کوئی بتا دے
جہاں ملے انصاف مجھے کوئی پتا دے

غیر کریں فیصلے، کچھ غیر منتخب
آئے گا انقلاب انہیں کوئی جتا دے

Rate it:
Views: 403
24 Aug, 2013
More Political Poetry