Add Poetry

کچھہ یادیں ھے ان وقتوں کی

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOE

کچھہ یادیں ھے ان وقتوں کی
جن پل ھم ساتھھ ساتھھ رھئے
خوشیاں اور غم میں ساتھھ ساتھھ تھے
کبھی ہنستے تھے کبھی روٹتے تھے
خوبصورت وہ لحمے تھے
سوچ کر وہ سب باتیں
میری آنکھوں میں اشک کی برساتیں
خوبصورت لحموں کی یادیں بن گئ

Rate it:
Views: 889
12 May, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets