کھویا رہتا ہوں کسی اور ہی دنیا میں

Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)

کھو یا رہتا ہوں کسی اور ہی دنیا
میں میں ہوتا ہوں پر نہیں ہوتا

حادثہ ہمارا کہاں پر منتظر ہے
اب اِس بات کا بھی ڈر نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 651
12 Nov, 2008
More Sad Poetry