کہا احباب نے

Poet: By: Rehman Syed, Gujraat

کہا احباب نے یہ دفن کے وقت
کہ ہم کیوں کر وہاں کا حال جانیں

لحد تک آپ کی تعظیم کردی
اب آگے آپ کےاعمال جانیں

Rate it:
Views: 1091
15 Feb, 2009
More Religious Poetry