جو گوہر ِوطن ہیں پاس ہمارے دُھندلا گئے ہیں کہر وحشت میں کونسی صبح ہوگی نئی کرنوں کے ساتھ اس بد نظامی کی حکمرانی میں